بچے انگوٹھا چوستے ہوں تو سوتی کپڑے کی نئی جراب بازار سے لے لیں بچگانہ سائز کی اور خوبصورت رنگوں والی ہوتو بہتر ہے اسے بچے کے ہاتھ پر (دستانے کی طرح) چڑھا دے وقتاً فوقتاً کچھ دیر کے لیے اتار بھی دیں مسلسل نہیں پہنانی کچھ دن بعد بچے کی عادت چھوٹ جائے گی۔(مسز رخسانہ کلیم عابد، لاہور)