سورئہ کہف کی آخری آیات اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَـمِلُوْا الصّٰلِحٰتِ کَانَتْ لَھُمْ جَنّٰتُ الْفِرْدَوْسِ نُزُلًا سے بِعِبَادَۃِ رَبِّہٖٓ اَحَدًا تک پڑھیں۔
اوّل آخر سات سات بار درود شریف اس کا ایصال ثواب جناب حضرت رسول اکرم محمدﷺ کیلئے کریں اور دعا کریں کہ یا اللہ! مجھے اتنے بجے جگا دیجئے۔ انشاء اللہ اسی وقت آنکھ کھلے گی۔