جو کوئی درست اعتقاد کے ساتھ اس آیت کا ورد کرے، اللہ تعالیٰ اسے قید سے رہائی عطا فرماتے ہیں اور جو کوئی اسے یاد کرے اور ہر رات پڑھے اللہ تعالیٰ اسے تمام غموں سے خوشی عطا فرماتے ہیں:’’قُلْ مَنْ یُّنَجِّیْکُمْ مِّنْ ظُلُمٰتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ تَدْعُوْنَہٗ تَضَرُّعًا وَّخُفْیَۃً لَئِنْ اَنْـجٰنَا مِنْ ھٰذِہٖ لَنَکُوْنَنَّ مِنَ الشّٰکِرِیْنَ۔ قُلِ اللہُ یُنَجِّیْکُمْ مِّنْـھَا وَمِنْ کُلِّ کَرْبٍ ثُمَّ اَنْتُمْ تُشْرِکُوْنَ‘‘(الانعام۔ ۶۳،۶۴)