جو بچہ شرارتی ہو یا برائیوں میں مبتلا ہو یا جو نوجوان گمراہی اور گناہوں میں مبتلا ہو،یا کسی کی بہن ‘ بیٹی یا بیوی اس کی بات نہ مانتی ہو یا کسی کا باپ گناہوں کی دلدل میں دھنسا ہوبس یہ عمل کریں اور کمال دیکھیں۔ جو گمراہ ہورہا ہو اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر توجہ سے سات مرتبہ یہ آیت شریفہ پڑھیں، ان شاء اللہ عجیب تاثیر دیکھیں گے۔ اگر پیشانی کے بال نہ پکڑ سکیں تو تصور میں ہی دن میں چند بار یہ عمل کرکے دم کردیں۔: ’’اَفَـحَسِبْتُمْ اَنَّـمَا خَلَقْنٰکُمْ عَبَثًا وَّاَنَّکُمْ اِلَیْنَا لَاتُرْجَعُوْنَ۔ فَتَعٰلَی اللہُ الْمَلِکَ الْـحَقُّ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ‘‘(المومنون،۱۱۶،۱۱۵)