اَلْمُعْطِیْ ھُوَ اللہ عشاء کے بعد 12تسبیح پڑھنی ہے۔ اوّل آخر درود شریف ایک تسبیح اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمّدٍ اَفْضَلَ صَلَوٰۃِ ہر مقصد اور ہر مشکل کے حل کیلئے میں نے لوگوں کو دیا ہے۔ ایک بندے کو ٹیوشن نہیں مل رہی تھی اسکو پڑھنے کے بعد ٹیوشن ملنا شروع ہوگئی بہت ہی مشکل میں پھنسے ہوئے انسانوں کے مسئلے حل ہوتے ہوئے دیکھے ہیں۔(و۔ا۔ش، فیصل آباد)