Search

جس کسی کے دانت یا ڈاڑھ میں درد ہو اسے ایک چھوٹے سے کاغذ پر یہ آیت لکھ کر دیں: ’’لِکُلِّ نَبَاءٍ مُّسْتَقَرٌّ وَّسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ‘‘(الانعام ۶۷)
اس کاغذ کو لپیٹ کر درد والے دانت کے نیچے رکھ لے، ان شاءاللہ بہت جلد اثر ہوگا۔