محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے تقریباً 8 ماہ سے پوشیدہ جگہ پر خارش کی شکایت تھی‘ دن رات بے چینی لگی رہتی تھی‘ ہر جگہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا‘ احساس کمتری کی شکار ہوچکی تھی‘ کمرے میں بند رہتی‘ کہیں بھی آنے جانے سے پہلے سوبار سوچتی کہ سب کے سامنے کیسے جاؤں گی۔اپنا مسئلہ کسی کو بیان کرتے وقت پسینے چھوٹ جاتے‘ اگر کسی لیڈی ڈاکٹر کے پاس جاتی تو اسے بھی لکھ کر دیتی۔ بے شمار انگریزی اور دیسی ادویات استعمال کیں لیکن صرف وقتی فرق پڑتا۔ گھر میں عبقری آنا شروع ہوا تو اس میں سے دیکھ کر دفتر ماہنامہ عبقری فون کرکے بذریعہ پارسل ’’پوشیدہ کورس‘‘ منگوایا۔میں حیران رہ گئی کہ صرف چند دن کے استعمال سے ہی میں 8 ماہ پرانی بیماری ختم ہوگئی۔ آج میں بالکل صحت مند‘ ہشاش بشاش اور خوش ہوں۔ (ک، کراچی)