جس کسی کو بھی بے خوابی یا ٹینشن کامرض ہو‘ اسے چاہیے کہ وہ ادویات کے بجائے صرف خالص شہد کا استعمال کرے۔ طریقہ استعمال: رات کو کھانا کھانے کے بعد ایک چمچ شہد سونے سے دو گھنٹے قبل استعمال کریں یہ بہت ہی آزمودہ ہے۔ بہت پرسکون نیند آتی ہے۔ اس کے علاوہ روغن خشخاش کی سر پرمالش بھی کرلیا کریں۔