اگر ہاتھ جل جائے تو فوراً کپڑے دھونے والا نیل اور ٹوتھ پیسٹ لگالیں۔ جلن بھی نہیں ہوگی اور داغ بھی نہیں پڑیں گے۔اس کے علاوہ ایک شمارے میں پھٹے ہاتھوں کیلئے کدو کا پانی استعمال کرنے کیلئے لکھا گیا تھا میں نے کدو کا جوس نکال کر ہاتھ پر رات کو لگانا شروع کیا جس کی وجہ سے میرے ہاتھ اب بالکل ٹھیک ہیں۔
(قاریہ عبقری‘ ڈی آئی جی)