یہ مریض نوزائیدہ بچے کو تین یا چار روز کے بعد ہوتا ہے‘ رخسار دب جات ہیں‘ دودھ پی نہیں سکتا اور ہلاک ہوجاتا ہے جس گھر میں بچہ تولد ہو اس مکان میں اول ہر روز سے سات دن تک تخم بلادر (بھلاواں) زرد صبح و شام جلا دیا کریں۔ بفضل خدا کے حفظ وامان میں رہےگا۔
نوٹ: جس کمرے میں ولادت ہو اس کے دروازے کے قریب اندر کی جانب بلادر جلانے سے جسم انسان پرورم نہیں آتا ہے‘ یہ دھواں ہوا میں شامل ہو کر اکسیری خواص ظاہر کرتا ہے۔
(امجد حسین قادری‘ اسلام آباد)