بیت الخلاء جانے سے پہلے تین مرتبہ پڑھیں اور بیت الخلاء سے نکلنے کے بعد تین مرتبہ پڑھیں عمل یہ ہے:۔
کرکرونی بربرونی بروں شو خدائے مابزرگ است تو بروں شو بحق لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ بہ نزدیک من میار
اس کے ساتھ اس سے ملتا جلتا عمل میں کئی سالوں سے کررہا ہوں جس سے پھوڑے پھنسی کو تین دن میں آرام آجاتا ہے۔
اول و آخر تین مرتبہ درود شریف (درود شفاپڑھ لے تو زیادہ بہتر ہے۔) درمیان میں تین مرتبہ یہ پڑھ کر دم کردے۔
’’ بسم اللہ الرحمن الرحیم کر کرونی بربرونی آبرونی خشک شو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم از جہاں برفت تو نیز بروبحق لا الہ الا اللہ محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘
(محمد حنیف بھٹی ،راولپنڈی)۔