چونا لیکر پانی میں ڈال دیں جب ابلنے لگے گرم گرم برش کی مدد سے دیمک کی جگہ پر لگادیں‘ دیمک ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گی‘ ہم نے خود آزمایا ہے۔
نشہ کی طلب ہورہی ہو تو سفید مرچ کی چٹکی منہ میں ڈال لیں‘ نشہ کی عادت ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گی۔
(فیصل)