محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرے معدہ کافی عرصہ سے جلن تھی اور جسم دن بدن موٹا ہوتا جارہا تھا۔ میں نےکچھ عرصہ مستقل مزاجی سے روحانی پھکی استعمال کی تو میرا معدہ بھی ٹھیک ہوگیا اور موٹاپا بھی دن بدن کم ہورہا ہے۔
(کوثر‘ خیرپور میرس)