Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! دیمک کیلئے میرے پاس ایک زبردست ٹوٹکہ ہے کہ اچھی طرح لکڑی اور دیوار کو صاف کریں پھر مٹی کے تیل سے گیلا کریں۔ خشک ہونے پر موٹرسائیکل سے نکلا ہوا آئل جو کہ استعمال شدہ ہے دو حصے اورایک حصہ مٹی کا تیل ملا کر تمام جگہوں پر لگادیں۔ اس کے لگانے سے کئی سال تک دیمک نہیں لگے گی۔

(رشیدہ اختر‘ سیالکوٹ )