Search

گر کسی کا بلڈپریشر لَو ہوجائے تو ایک گلاس نیم گرم دودھ میں دو چمچ چھوٹی مکھی کا خالص شہد ملا کردیں۔ مریض کا بلڈپریشر اللہ کے حکم سے فوراً نارمل ہوجائے گا۔
اگر مسلسل بی پی لَو رہتا ہو تو روزانہ ایک اُبلا ہوا انڈا سردی گرمی میں استعمال کرنے سے بی پی نارمل ہوجائے گا۔