دانت کے درد سے نجات کیلئےہم ضرورت پڑنے پردرج ذیل عمل کرتے ہیں۔
(فرعون غرق شود)
علیحدہ لکھنا ہے
ف ر ع و ن غ ر ق ش و د
اگر دانت یا منہ کے اندر کسی قسم کا درج ہوتو اسی طرف رخسار پر کلمہ کی انگلی سے یہ حروف تین مرتبہ لکھنے سے ان شاء اللہ درد رفع ہوگا۔
(آزمودہ ہے)
ہر قسم کا درد بالکل ختم
لَاحَیَّ یُوحَیَّ لَیْھٰی ان کلمات کے اثرات حیرت انگیز ہیں۔ جسم میں خواہ کسی جگہ درد ہو کسی سبب سے ہو، شہادت کی انگلی سے لکھیں اور درد والے سے دریافت کریں ۔ اگر باقی رہے پھر دوبارہ اس طرحکریں غرضیکہ تین بار کیسا ہی درد ہو مریض درد کے مارے سر پھوڑتا ہو بفضلہ تعالیٰ شفاء ہوگی۔
بند کام کھولنے کیلئے
سورۂ مریم کو لکھ کر دھوکر پئیں کام کھل جائے گا۔ انشاء اللہ یہ تمام دعائیں دم نسخہ جات بہت ہی آزمودہ ہیں۔قبول فرمائیں۔
(والدہ محمد اعظم حسین عادل‘رحیم یار خان)