Search

اگر بڑا پیشاب زورو ں پر ہو اور لیٹرین نہ ملے‘ بارش ہو یا کوئی جگہ رفع حاجت کیلئے نہ ہو تواس بے چینی کی حالت میں دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی کو منہ میں ڈال کر لعاب لگائیں اور ناف کے سوراخ میں لگائیں۔ بڑے پیشاب کا زور ٹوٹ جائے گا۔ میں نے کئی بار تجربہ کیا بالکل صحیح ثابت ہوا ہے۔

(محمد مظہرحسین ‘ جہانیاں)