Search

نسخہ: زرشک شیریں، انار، تخم تربوز، گلاب کے پھول خشک، دھنیا، خشخاس، مرچ سیاہ 10 سے 14 عدد، مصری تمام چیزیں ہموزن کو مٹی کے کورے برتن میں پانی ڈال کر شام کو بھگودیں۔ صبح گھوٹ کر مصری ملا کر دودھ اور ٹھنڈے پانی کے مشروب کے طور پر استعمال کریں۔