بچے کے جو ہاتھ پاؤں میں اس کیلئے کانسی کی تھالی میں تازہ روٹیاں پکا کر رکھیں ‘ بغیر کپڑے کے‘ تین چار روٹیاں رکھیں گے تو تھالی میں پسینہ آجائے گا۔ وہ ہی ہاتھ و پاؤں کے اوپر مالش کریں‘ ہوا نہ لگے‘ بہت ہی اچھی چیز ہے‘ میں نے خود آزمایا ہے۔ لگاتار لگائیں اور ہوا بالکل نہ لگے۔ آرام آجائے گا۔ محترم حکیم صاحب میرا نام پوشیدہ رکھیں۔